• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

37سالہ خاتون سے سہیلی کے بھائی کی مبینہ زیادتی

ملتان(سٹافرپورٹر ) 37سالہ خاتون سے سہیلی کے بھائی کی مبینہ زیادتی۔سیتل ماڑی پولیس کو ثمینہ بی بی نے اطلاع دی کہ سہیلی سے ملنے اس کے گھر ابن سینا ہسپتال کے قریب پہنچی جہاں وہ موجود نہ تھی ،گھر میں اس کے بھائی نے مجھے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
ملتان سے مزید