• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی رانا اقبال الطافی اور ڈی ایس پی رانا ظہیر بابرکی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی

ملتان ( سٹاف رپورٹر)بزم المعصوم کے رہنما پیر طریقت حاجی رانا اقبال الطافی اور ڈی ایس پی رانا ظہیر بابر و برادران کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل خوانی کی تقریب ،جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ پنجاب کے ناظم اعلی علامہ فاروق خان سعیدی،پیر صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی،پیر صوفی محمد خلیل الطافی،پیر صوفی مرزا افضال حسین الطافی،پیر صوفی رانا اقبال الطافی، راؤ اسلم ا نجم،راجہ کوثر سعیدی،صوفی منظور الطافی،پیر نعیم الہاشمی،اشرف قریشی،رانا شاہد الحسن،رانا اسامہ بشیر،شاہد جٹ،حافظ اسامہ سلطان و دیگرنے خطاب کیا۔ختم قل خوانی میں کثیر تعداد میں عمائدین شہر نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید