• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی لبنان کے رہنما ابو عمر کی شہادت قابل افسوس ہے، راؤمحمد ظفر ودیگر

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی لبنان کے رہنماء ابو عمر اور ان کے خاندان کی اسرائیلی بمباری سے شہادت قابل افسوس ہے۔ ان کی شہادت پر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راو محمد ظفر، صہیب عمار صدیقی،ڈاکٹر صفدر ہاشمی،میاں آصف اخوانی،پروفیسر علی اصغر سلیمی، حسان اخوانی، مرذا تنویر، اسرار حسین شیخ، خواجہ عاصم ریاض،میاں منیر بودلہ اور دیگر نے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔
ملتان سے مزید