• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کا نواں شہر چوک پر رکشہ ڈرائیورز کو لیکچر

ملتان (سٹاف رپورٹر)ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے نواں شہر چوک پر رکشہ ڈرائیورز کو لیکچر دیا۔ انسپکٹر سہیل نے انہیں بتایا کہ رکشہ ڈرائیورز کی سہولت کے لیے اتوار کا دن ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔ ایسے تمام رکشہ ڈرائیور حضرات کے جن کے لرنر پرمٹ کے 42 دن پورے ہو چکے ہیں وہ بروز اتوار ڈرائیونگ لائسنس برانچ جناح پارک تشریف لائیں۔
ملتان سے مزید