• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوا اراکین کا دورہ چلڈرن کمپلیکس مریض بچوں میں کپڑے تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) اپواء ممبرز خواتین کا دورہ چلڈرن کمپلیکس ملتان مریض بچوں کو ریڈیمیڈ گارمنٹس تقسیم کئے گئے جبکہ 20ہزار مالی معاونت بھی کی گئی۔ اس سلسلہ میں آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن (اپواء) ملتان کی جنرل سیکرٹری نازیہ خان،ارکان ایگزیکٹو باڈی طاہرہ نجم،حنا چغتائی اور پرنسپل مسز عابدہ نے چلڈرن کمپلیکس ملتان کا دورہ کیا اور سوشل ویلفیئر آفیسر فرح ناز کے ہمراہ تھیلیسمیا وارڈ میں گئے اور مریض بچوں میں ریڈیمیڈ گارمنٹس تقسیم کئے۔
ملتان سے مزید