• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی و ستھرائی کو موثر انداز میں آگے بڑھایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر بٹگرام

پشاور (جنگ نیوز) ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاساجلاس میں مختلف محکموں کے سربراہان سمیت دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر صحت و صفائی کے فروغ کے لیے جاری کوششوں اور منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران پراجیکٹ منیجر واش ہیومن اپیل نے یونیسف کے تعاون سے جاری صفائی و ستھرائی کے منصوبے کی موجودہ کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالی۔
پشاور سے مزید