• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ پاکستان کے سابق کپتان سہیل عباس کی ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن نے ایک سال کیلئے خدمات حاصل کر لیں۔ پی ایچ ایف کے حکام نے اس نامور کھلاڑی کو اہمیت نہیں دی ۔ سہیل عباس پنالٹی کارنر کے شعبے پرکام کریں گے۔ وہ ملائیشین کوچ سرجیت سنگھ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ معاہدہ یکم اکتوبر سے شروع ہوا ہے۔