• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی میڈیکل یونیورسٹی میں داخلے کیلئے ایجوکیشن سیمینار

پشاور (لیڈی رپورٹر) چین میں مختلف یونیورسٹیوں میں داخلوں اور سے متعلق معلومات کے حصول کے لیے پشاور میں ایجوکیشن سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چین میڈیکل یونیورسٹی کے نمائندے مسٹر تھے جبکہ سید مشرف شاہ نے یو ایس او کنسلٹنٹ فرائض سرانجام دیے ۔سیمینار 2024 میں طلبہ اور والدین نے شرکت کی اس موقع پر طلباء نے چین کی مختلف میڈیکل یونیورسٹیوں میں بی ڈی ایس انجینئرنگ اور دیگر تعلیمی حسنات کے حصول کیلئے معلومات حاصل کیں جبکہ نہ صرف ان یونیورسٹیوں میں داخلوں کے طریقہ بلکہ سکالرشپس کے حوالے سے بھی انہیں معلومات دی گئیں اس موقع پر مختلف یونیورسٹیوں کے اسٹال لگائے گئے تھے اور طلبہ کو بتایا گیا کہ چین میں تعلیمی اداروں میں حصول کے لیے انہیں کیا طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا۔
پشاور سے مزید