• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی اقدامات کی خلاف ورزی پر88ایف آئی آر زدرج

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت انسداد ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا ہے کہ 24گھنٹوں میں انسداد ڈینگی اقدامات کی خلاف ورزی پر 88ایف آئی آرز درج ہوئیں۔