• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ کی 15کروڑ88لاکھ کی اراضی واگزار

لاہور(خصوصی رپورٹر)متروکہ وقف املاک ،ایف آئی اےاور پولیس نے 15 کروڑ 88 لاکھ روپے کی اراضی واگزار کروا لی، رائیونڈ کےموضع بھچو کی ماہجہ میں تقریباً 9 کروڑ 53 لاکھ روپے کی 107 کنال تین مرلہ زرعی اراضی جبکہ موزہ بھائی کوٹ میں تقریباً 6 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی 40 کنال زرعی ا راضی پر ملزم قابض تھے۔