• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)آرگنائزڈ کرائم یونٹ کینٹ (او سی یو کینٹ) نے خیبرپختونخواہ سے پنجاب میں اسلحہ سمگل کرنے والا 3 رکنی گروہ گرفتار کر لیا، ملزموں میں گینگ سرغنہ روح اللہ، قدیم خان اور عابد طارق شامل ہیں۔
لاہور سے مزید