• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاوندکوقتل کرنیوالی 25 سالہ سزایافتہ عدالت سے فرار ہونیوالی گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)جو ہر ٹا ؤ ن کے علا قہ میں گھریلو جھگڑے کی بنا پر شوہر کو قتل کرنے والی 25سال سزا یافتہ عدالتی مفرور بیوی نازیہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ نازیہ بی بی نے 2021ء میں بیٹے کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کر دیا تھا، نازیہ بی بی سزا سنتے ہی پولیس کو چکمہ دے کر عدالت سے فرارہوگئی تھی ۔