• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنگ محل چوک:ٹرانسفارمرپھٹنے سے 3افراد زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)رنگ محل چوک کے قریب ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، 3 افراد 22 سالہ ارباز، 19 سالہ شان، 35 سالہ شریف زخمی ہوگئے۔