• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)پا کستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) کی جنرل میٹنگ ہوئی ۔ اس تقریب میں انڈسٹری کے اہم اسٹیک ہولڈرز سے پاکستان میں آٹو موٹیو سیکٹرمیں ترقی،جدت اور تعاون کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ر ٹیک آٹو انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ کے عثمان اسلم ملک کو PAAPAM کا نیا چیئرمین،جنکوینگ جیز پرائیویٹ لمیٹڈ کے شہریار قادرکو سینئر وائس چیئرمین اور پاک اورینٹ انڈسٹریز کے ع الحق کو وائس چیئرمین منتخب کیا گیا۔نو منتخب ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان میں عثمان اسلم ملک ، شہریار قادر ،شجاع الحق ، عبدالرزاق گوہر ، جاوید حافظ ، محمد اشرف ، سلمان سلیم ، حافظ جواد انور ، عثمان یوسف ،مسٹر اسامہ عثمان ، وجیہہ الدین صدیقی ،مسٹر اکبر الانہ ،سید سرفراز علی ، فرحان حنیف ، سجاد نواز اور عبدالرحمٰن شامل ہیں۔