• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنری یونیورسٹی اورپولیس اینیمل ریسکیو سنٹر میں مفاہمتی یادداشت

لاہور (خبرنگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر اور پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر آوارہ جانوروں (کتے، بلیو ں) کی فلا ح سے متعلقہ دیکھ بھال،علاج،بے رحمی سے محفو ظ رکھنے اور افزائش نسل روکنے کے لیئے مفاہمتی یادداشت کا معا ہد ہ طے پا یا۔