• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرنصابی سرگرمیوں کے ذریعے ملاوٹ کے خلاف آگاہی پھیلائی جائے،سیکرٹری فوڈ

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری فوڈ پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے سیالکوٹ کا دورہ کیا،ڈپٹی ڈائریکٹر نے تفصیلی بریفنگ دی، سیکرٹری فوڈنے کہاکہ تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعے ملاوٹ کیخلاف آگاہی پھیلائی جائے ،بعدازاں ڈاکٹر احسان بھٹہ نے محکمہ خوراک کے گوداموں کا بھی دورہ کیا۔