• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال ، ایک لفٹ گرگئی دوسری پھنس گئی

لاہور(جنرل رپورٹر)جناح ہسپتال لیبارٹری کے باہر والی لفٹ گر گئی۔ دوسری گائنی لیبر روم کی لفٹ اچانک چلتے چلتے رک گئی جس کے باعث مریضوں کو 20سے25منٹ لفٹ میں گزارنا پڑے۔ انتظامیہ کے مطابق لفٹ گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔