• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ے تھانوں میں ہنگامی مشقوں کا انعقاد کیا گیا ۔کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقبال ٹاؤن ڈویعن کے تھانوں میں موک ایکسرسائز کی گئی ساندہ، نوانکوٹ اور اقبال ٹاؤن میں ہنگامی مشقوں کا انعقاد کیا گیا ۔