• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ایس این جی پی ایل ویسٹ ریجن میں ہائی لاس کلسٹرز 1 کی ٹیم نے 5 نمبر ٹی بند روڈ کے سامنے، گلشنِ راوی میں کامیاب چھاپہ مارا۔ 2 انچ قطر کی فیڈر مین لائن پر 1 انچ قطر کے ذریعے گیس چوری کی جارہی تھی۔