• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کانابینا افراد کےدھرنے میں شرکت کااعلان

لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کااجلاس ہوا، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے مال روڈ پر نابینا افراد کے احتجاجی دھرنے کے حوالے سے ا ڈیلی ویجز ملازمین نابینا افراد کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ مرکزی مسلم لیگ نابینا افراد کے احتجاجی دھرنے اور ان کے جائز مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ مرکزی مسلم لیگ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نابینا افراد کے احتجاجی دھرنے میں مرکزی مسلم لیگ کی مرکزی کابینہ شریک ہوگی۔