• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھواں پھیلانے والی فیکٹریوں پرچھاپے،4سیل ،10بھٹے مسمار

لاہور(خصوصی رپورٹر) محکمہ تحفظ ماحول کےعملے نے ضلع سرگودھا میں ٹائر پگھلا کر زہریلا دھواں پھیلانے والی فیکٹریوں پر چھاپے، 4 فیکٹریاں سیل کی گئیں اورقانون کی خلاف ورزی پر لیہ میں 10 بھٹے بھی گرا ئے گئے۔م ہ لیہ اور قصور میں کارروائیاں کیں۔اس دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ۔ لیہ میں زگ زیگ ٹیکنالوجی والا صرف ایک بھٹہ پایا گیا۔