• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنیف عباسی کا سی ٹی او کے ہمراہ شہباز شریف پارک کا دورہ

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کے ہمراہ شہباز شریف پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی  احمد حسن رانجھا بھی موجود تھے۔ ڈی جی پی ایچ اے نے تفریحی سہولیات بارے بریف کیا جبکہ سی ٹی او بینش فاطمہ کا پارک کی پارکنگ میں ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت دینے کیلئے شکریہ ادا۔