• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرا پارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جنگ نیوز)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے۔حالیہ انٹراپارٹی الیکشن 3مارچ 2024کو کرایا، پی ٹی آئی کو کئی مواقع فراہم کیے ہیں کہ وہ اپنے آئینی تقاضے پورے کرے،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ پی ٹی آئی نے حالیہ انٹراپارٹی الیکشن 3مارچ 2024کو کرایا۔
اہم خبریں سے مزید