• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈجیٹل ادائیگیوں کا تناسب بڑھ کر 84 فیصد ہوگیا‘ گورنر SBP

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے ڈجیٹل ادائیگیوں کا تناسب مالی سال 23ء میں 76 فیصد تھا وہ مالی سال 24ء میں بڑھ کر 84 فیصد ہو چکا ہے‘ڈیجیٹلائزیشن سے مالی خدمات اور اقتصادی ترقی کو تحریک ملے گی‘ موبائل فون اور انٹرنیٹ بینکاری کے ذریعے پراسیس ہونے والی ٹرانزیکشن کی سالانہ تعداد بالترتیب 70 فیصد اور 30 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ’بینک آف دی فیوچر فورم‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اہم خبریں سے مزید