کراچی (جنگ نیوز) نوازشریف کی عوامی سیاست میں واپسی ہوگئی، آئینی ترمیم اب دور نہیں لگتی۔ دوسری طرف اسرائیل لبنان کو بھی غزہ بنانے نکل پڑا ہے، اب کون خاموش بیٹھے گا؟۔ اور قومی کرکٹ ٹیم میں بابر کے بعد نیا کپتان کون ہوگا؟۔ عوام نے تو چار پانچ نام شارٹ لسٹ بھی کرلئے ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔