• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگی نشین بچوں کیلئے قائم سکولز میں طلبہ کے مابین تقریری مقابلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تارے زمین پر ٹرسٹ کی جانب سے جھگی نشین بچوں کے قائم کردہ سکولز کے طلبہ کے مابین تقریری مقابلہ، انعامات بھی تقسیم کیے گئے، اس سلسلہ میں تارے زمین پر ٹرسٹ کی جانب سے جھگی نشین بچوں کے لیے قائم کردہ دو سکولز کے طلبہ کے مابین تقریری مقابلے منعقد ہوئے، اس موقع پر طلبہ نے ملی نغمے بھی پیش کیے جب کہ مہمان خصوصی تارے زمین پر ٹرسٹ کی چیئر پرسن فادیہ کاشف اور سماجی رہنما طاہرہ نجم نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔
ملتان سے مزید