• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس کے پانچ میٹر منقطع ،پانچ صارفین کی ایکسٹینشن بھی اتروا دیں

ملتان(سٹاف رپورٹر) سوئی گیس کے پانچ میٹر منقطع کرکے پانچ صارفین کی ایکسٹینشن بھی اتروا دیں، تفصیلات کے مطابق ایک صارف نے اپنا میٹر ریورس کیا ہوا تھا اس کا میٹر مشکوک ٹیمپر بھی تھا اس لئے اسکا میٹر منقطع کردیا گیا، ایک صارف نے اپنا میٹر سروس سے دور منتقل کیا ہوا تھا جسکی وجہ سے محکمہ کو گیس لیکج کی مد میں نقصان ہو رہا تھا۔
ملتان سے مزید