• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد کے مائیک سے کرنٹ لگنے سے دوافراد زخمی، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان( سٹاف رپورٹر ) کرنٹ لگنے سے دو افراد زخمی، نشتر ہسپتال منتقل، معلوم ہوا ہے کہ تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے کی جامع مسجد غوثیہ محلہ احمد آباد میں 53سالہ سعید احمد ظہر کی اذان دینے لگا تو مسجد کے مائیک سے کرنٹ لگا جسے چھڑوانے کی غرض سے قریب موجود 55سالہ محمد یونس پہنچا اور خود بھی کرنٹ کی زد میں آگیا، دونوں افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو1122نے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا۔
ملتان سے مزید