• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی سیمینار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر سے آگاہی بارے سیمینار کااہتمام کیاگیاترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ اسٹوڈنٹس افیئرز نے تارے زمین پر ٹرسٹ کے تعاون سے کچہری کیمپس میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔
ملتان سے مزید