• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحرین سے ڈی پورٹ ہونے والی دو خواتین ایئر پورٹ پر گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) نجی ایئر لائن کی پرواز GF-788بحرین سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایئر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن عملہ نے دو خواتین جن کی شناخت نغمہ بی بی اور ثمینہ بی بی جو ڈیرہ غازیخان کی رہائشی تھی کو تحویل میں لیں لیا گیا ایف آئی اے کے مطابق تحویل میں لی گئی دونوں خواتین بحرین میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھی جن کو ڈی پورٹ کردیا گیا تھا ۔
ملتان سے مزید