اسلام آباد (فاروق اقدس) ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان آمد کے دوسرے روز جمعرات کو اسلام آباد میں مصروف ترین دن گزارا، ان کی مصروفیات کا آغاز جمعرات کی صبح کو ہی ہوگیا تھا وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر ان کی مصروفیات کا محور و مرکز رہے ۔