• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال او پی ڈی فارمیسی کی ویڈیو بنانے پر اینٹی کرپشن اہلکار کی ٹھکائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن اہلکار کو او پی ڈی فارمیسی کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا ،نشتر ہسپتال کے ملازم نے ٹھکائی کردی جب کہ اے ایم ایس آؤٹ ڈور نے بھی اہلکار کا کھری کھری سنائی اور موبائل فون کا تمام ڈیٹا چیک کیا ،اہلکار کی دھلائی پر اینٹی کرپشن کی ٹیم کی ایم ایس سے ملاقات ،بات معذرت پر ختم ہوگئی ۔
ملتان سے مزید