• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہفتہ سےکشمیر، خطہ پوٹھوہاراور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )محکمہ موسمیات نے (کل) ہفتہ کے روز سے پیر کے درمیان بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہاراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اس دوران جنوبی بلوچستان اور بالائی پنجاب میں بھی بارش کی توقع ہے۔
اسلام آباد سے مزید