• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ خراب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اطلاعات ہیں کہ آؤٹ فیلڈ کی گھاس کی حالت ٹھیک نہیں ہے جگہ جگہ گہرے نشان ہیں۔ جبکہ مٹی بھی دکھائی دے رہی ہے جس کا کام ہفتے کو مکمل کرلیا جائے گا۔ پی سی بی کے حکام مسلسل کام کو مانیٹر کررہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید