• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق بھارتی کرکٹر کی والدہ کی گلا کٹی لاش گھر سے برآمد

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت کے سابق کرکٹر سلیل انکولہ کی 77 سالہ والدہ پونے کے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب گھر میں کام کرنے والی فلیٹ پر آئی اور دروازے پر بارہا دستک کے باوجود کسی نے جواب نہیں دیا، دروازہ توڑے جانے پر ان کی گلا کٹی لاش کمرے میں پائی گئی۔
اسپورٹس سے مزید