• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ٹی 20، بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوالیار میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کوسات وکٹ سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش نے127 رنز بنائے۔ پلیئر آف دی میچ ارشدیپ سنگھ نے14رنز دے کر تین وکٹ حاصل کئے۔ بھارت نے ہدف تین وکٹ کے نقصان پر پوراکر لیا۔ ہاریک پانڈیا نے 16گیندوں پر 39 رنز کی اننگز کھیلی۔
اسپورٹس سے مزید