دبئی (جنگ نیوز) ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی اور بھارتی پرچموں سے رنگ دیا گیا۔ ٹاور پر اس موقع پر دونوں کپتان فاطمہ ثنا اور ہرمن پریت کور کی تصاویر بھی نمایاں تھیں۔