• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ اللّٰہ فارغ، سلیم جتوئی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے نئے سیکرٹری مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں تاخیر سے درسی کتب کی چھپائی، من پسند امیدواروں کو درسی کتب کی چھپائی کا ٹھیکہ دینے اور اور کئی اضلاع کے سرکاری اسکولوں درسی کتب نہ پہچنے کے مبینہ مرکزی کردار سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے سیکریٹری اسسٹنٹ پروفیسر حفیظ اللہ کو عہدے سے ہٹا کر گریڈ 18کے ایکس پی سی ایس آفیسر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سانگھڑ محمد سلیم جتوئی کو نیا سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید