• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں 7 اکتوبر کی یادگار پر یہودیوں کا اجتماع

لندن (اے ایف پی ) لندن سے ہزاروں افراد 7؍اکتوبر کو غزہ پر اسرائیلی حملے اور حماس سے جنگ کی یاد میں جمع ہوئے جہاں ایک سال سے جاری جنگ میں مارے جانے والوں کی یاد گار بنائی گئی ہے۔ غزہ کی جنگ دوسرے سال میں داخل ہوگئی ہے۔ شرکا ءاسرائیلی پرچم اٹھائے ہوئے تھے جن پر مغویوں کو واپس لانے کے مطالبات درج تھے ۔
اہم خبریں سے مزید