• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر کا مطالبہ بے وقت ہے، فرانسیسی تجزیہ نگار

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانسیسی تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون کی طرف اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ بے وقت کا راگ الاپنے کے سوا کچھ نہیں ۔ فرانس کے بین الاقوامی امور کے ایڈیٹر ڈگلس ہربرٹ نے کہا ہے کہ ایمانوئل میکرون نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ ایسے وقت میں کیا جب ان کی بات کوئی نہیں سن رہا ۔
اہم خبریں سے مزید