• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام نے اپنا راستہ خود متعین کرنا شروع کردیا‘ محمود اچکزئی

اسلام آباد(این این آئی)تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہماری باتوں پر کسی نے سنجیدگی سے غور ہی نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے اپنا راستہ خود متعین کرنا شروع کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید