• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے اور پانچویں دن شائقین کرکٹ کے لیے جنرل انکلوژر اورفرسٹ کلاس انکلوژر میں داخلہ مفت ہوگا۔انگلینڈ سے بھی تماشائی ملتان آئے ہوئے ہیں لیکن بڑی تعداد میں تماشائی گراؤنڈ میں نہ آسکے۔