• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ، آسٹریلیا کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں منگل کو آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے شکست دے دی ۔ ہدف کے تعاقب میں ناکام ٹیم 88 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے8 وکٹ پر 148 رنز بنائے تھے ۔بیتھ مونی 40 اور ایلیسی پیری 30 رنز بناکر نمایاں رہیں ۔ نیوزی لینڈ کی ایمیلیا کیر نے 4 وکٹ لیے۔

اسپورٹس سے مزید