• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہوش نے جونیئر اسکواش ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ سویڈن میں چیمپئن شپ کے فائنل میں مہوش نے نمبردو سیڈ فرانس کی کیارا بولینگر کو شکست دی ۔

اسپورٹس سے مزید