• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولی اسٹون شادی کیلئے آج وطن واپس روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون بدھ کی صبح پاکستان کا دورہ نامکمل چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہورہے ہیں۔ ہفتے کو انگلینڈ میں شادی ہورہی ہے، ان کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔دریںاثنا سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اورانگلش کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے ملتان میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔