• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور سمیت مختلف اضلاع میں بجلی بند رہے گی

پشاور (جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے حیات آباد 1،2،3،4،5، نیو حیات آباد، ہیلتھ کیئرہسپتال ،ہیلتھ ایکسیلنس، کڈنی سنٹر، آر ایم آئی، کچا گڑھی، کارخانوں،پی آئی سی، حیات آباد سرجیکل، پشاور جنرل، فاؤنڈیشن ہسپتال، سیل ووڈ، نادرن باٹلنگ، پی سی بی، الحج، بی ایس ایف، اولمپیا، عمراک، انڈسٹریل اسٹیٹ، مہمند سٹیل، الحفیظ، فرنٹیئرٹیک ووڈ ،پی پی آئی 1،2، میکہ سٹیل،ایکسپریس 1،2،3،4،پی ایچ اے، گرین ووڈ، نواب سٹیل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -
پشاور سے مزید