کراچی (اسٹاف رپورٹر) مالی مشکلات اور اسپانسر شپ نہ ملنے کے سبب قومی خواتین والی بال چیمپئن شپ کے انعقاد میں تاخیر کا خدشہ ہے۔ فیڈریشن نے سندھ والی بال ایسوسی ایشن کو ایونٹ کی میزبانی دی ہے، تاہم وہ اگلے چیمپئن شپ کرانے کی پوزیشن میں نہیں۔