• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا جعلی کوآرڈینیٹر بن کرلاکھوں روپے ہتھیانے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر) فراڈ کا ملزم چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے ۔ملزم احمد نے خاتون کو نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر 45 لاکھ روپے بٹورے۔ ملزم نے خاتون کا موبائل ہیک کرکے ویڈیوز اور تصاویر نکالیں گرفتار ملزم سے جعلی اپوائنٹمنٹ سمیت تعریفی سرٹیفکیٹ بھی برآمد ہوئی جبکہ ملزم سے جعلی سرٹیفکیٹ سمیت وزٹنگ کارڈ بھی برآمد ہوئےملزم احمد چشتی اوکاڑہ کا رہائشی ہے۔
ملتان سے مزید