• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو بوگس چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان (سٹافرپورٹر) خاتون کو بوگس چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج،پولیس تھانہ کینٹ کو صائمہ بی بی نے درخواست دی کہ بیوٹی پالر اور کپڑوں کی خریداری کا کام کرتی ہوں ابرار نے اس سے کپڑے لئے اور پیسوں کی بابت چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔
ملتان سے مزید