• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار غلام حسین ڈوگر کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی ،عامر ڈوگر ودیگر شریک

ملتان (سٹاف رپورٹر ) معروف عالم دین علامہ فاروق خان سعیدی نے کہا ہے کہ فلسفہ موت و حیات سے ہمیں شعور وآگہی لینی چاہئے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق احسن طریقے سے کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نےسردار ریاض حسین ڈوگر،سرداراعجاز حسین ڈوگر کےوالدسردارغلام حسین ڈوگر کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی میں خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر ایم این اے ملک عامر ڈوگر،ملک عدنا ن ڈوگر،عثمان ڈوگر،غفار ڈوگر،رانا وحید،مجاہد سندیلہ،رانا طارق،اللہ بخش رگھڈ،سعید رگھڈ ودیگراہم سیاسی،تاجروسماجی رہنماشریک تھے۔
ملتان سے مزید